وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

زیک

مسافر
بڑی دیر سے ہی سہی کہیں اپنی عکاسی کی تربیت فراہم کرنے کا ارادہ ہو تو ضرور بتائیے گا ۔
اس کے لئے تو کچھ عرصہ مختلف حالات میں اکٹھے فوٹوگرافی کرنا ضروری ہے۔ ابھی تک صرف ایک ہی شخص کو سکھائی ہے اور اس سے بھی کمپوزیشن کے بارے میں بہت کچھ سیکھا۔
 
زیک

مسافر
بہت زبردست
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇
آئی فون کی ریٹینگ کے مسائل !
واہ واہ آپکی تصویریں انسان کو وہیں پہنچا دیتی
گویا ہم بھی وہاں موجود تھے۔
بہت شکریہ

اپنی تصاویر کی ہر لڑی کی طرح یہاں بھی کہوں گا کہ بےشک فون سے دیکھیں لیکن ایک بار کسی بڑی سکرین پر بھی ٹرائی کریں۔ میں تصاویر ایسے سائز کی اپلوڈ کرتا ہوں کہ بڑی سکرین پر خوب لگتی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
بہت شکریہ

اپنی تصاویر کی ہر لڑی کی طرح یہاں بھی کہوں گا کہ بےشک فون سے دیکھیں لیکن ایک بار کسی بڑی سکرین پر بھی ٹرائی کریں۔ میں تصاویر ایسے سائز کی اپلوڈ کرتا ہوں کہ بڑی سکرین پر خوب لگتی ہیں
ضرور دیکھیں گے آئی پیڈ پہ ۔
 
Top