ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

ہاہاہا
جناب سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہے ۔۔ بس ماننے کا حوصلہ ہونا چاہیئے
جب آپ کو یہ پتا ہے کہ حکمرانوں نے فائدہ اٹھایا اور فائدہ دیا
تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کو تناسب کا پتا نہ ہو :)
کیا آپ کے اسکے اعداد و شمار ہیں؟ اگر ہیں تو آپ نے کیسے اکٹھے کئے؟
یا سب محض آپ کے گمان کا تنیجہ ہے؟
 

باباجی

محفلین
کیا آپ کے اسکے اعداد و شمار ہیں؟ اگر ہیں تو آپ نے کیسے اکٹھے کئے؟
یا سب محض آپ کے گمان کا تنیجہ ہے؟
ہاہاہاہا
مجھے تو یہ سب آپ کے گمان کا نتیجہ لگ رہا ہے
کیونکہ قیصرانی بھائی نے بہت اچھی بات کی ہے ۔۔
ہمارے تو کئی کام اس وجہ سے رُک جاتے ہیں کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کے رکن نہیں ہیں یا مخالف ہیں :)
 
Top