ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

50 فیصد سے زیادہ پاکستانی غریب ، مہنگائی 8.69 فیصد‘
30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران معاشی ترقی کے بارے میں وزارت خزانہ کے اس اقتصادی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ اس سال اقتصادی ترقی کی شرح ہدف سے کم رہی۔

ٹیکس وصولی کی مد میں بھی حکومت اپنے مقرر کردہ ہدف تک نہیں پہنچ سکی اور مئی کے مہینے تک 1955 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیے جبکہ پورے سال کے لیے 2475 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔زرعی شعبے کے لیے ترقی کا ہدف 3.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا جبکہ اس شعبے نے 2.12 فیصد کی رفتار سے ترقی کی۔
http://finance.gov.pk/survey_1314.html[/QUOTE]
یہ ناکامیاں ہیں؟
کہ اس سال اقتصادی ترقی کی شرح ہدف سے کم رہی۔

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی

ٹیکس وصولی کی مد میں بھی حکومت اپنے مقرر کردہ ہدف تک نہیں پہنچ سکی اور مئی کے مہینے تک 1955 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیے جبکہ پورے سال کے لیے 2475 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی

۔زرعی شعبے کے لیے ترقی کا ہدف 3.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا جبکہ اس شعبے نے 2.12 فیصد کی رفتار سے ترقی کی۔

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی
اس خبر سے بھی یہی ظاہر ہے کہ حکومت اچھے ہدف رکھ کر ان تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے
حکومت کی کوششوں کی داد نہ دینا زیادتی اور تعصب ہی ہوگا
 
الف نظامی

لائبریرین
نظامی بچے شاید اپ کو نندی پور پروجیکٹ کاپورا علم نہیں
یہ مردہ گھوڑا شہباز شریف نے کھڑا کیا ہے ۔ ذرا دم لے لیں یہ چل بھی جاوے گا
ہمت بابے ؛:) شہباز شریف نےمردہ گھوڑاکھڑا تو کردیا اشتہاروں میں اور ٹریٹمنٹ پلانٹ ہے ہی نہیں جس کے بغیر پلانٹ چل ہی نہیں سکتا۔۔ ہاہاہاہا
 
ان تمام معاملات میں حکومت کی نااہلی اگر ظاہر ہوتی ہے تو اس طرح کے معاملات کے پی کے میں بھی ہیں
عمران کو استعفیٰ دے کر لندن واپس چلاجانا چاہیے کیا پھر؟
نواز شریف بسم اللہ کریں پھر باقی لوگوں سے استعفیٰ لینا آسان ہوگا۔
 
ہمت بابے ؛:) شہباز شریف نےمردہ گھوڑاکھڑا تو کردیا اشتہاروں میں اور ٹریٹمنٹ پلانٹ ہے ہی نہیں جس کے بغیر پلانٹ چل ہی نہیں سکتا۔۔ ہاہاہاہا

نظامی
قادری کی تربیت کام ارہی ہے

بچے! مردہ کو زندہ کرنے کےتک اور اس کے چلنے تک کئی مراحل اتے ہیں
بس امید قائم رکھنا
 
الف نظامی

لائبریرین
نظامی
قادری کی تربیت کام ارہی ہے

بچے! مردہ کو زندہ کرنے کےتک اور اس کے چلنے تک کئی مراحل اتے ہیں
بس امید قائم رکھنا
دیکھیے یہ بالکل مذاق ہے کہ منصوبہ زیر تکمیل ہو اور محض سیاسی شو لگانے کے لیے افتتاح کر دیا جائے۔ حقیقت میں یہ حکومت جھوٹوں کی نانی ہے۔:p
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ ناکامیاں ہیں؟
کہ اس سال اقتصادی ترقی کی شرح ہدف سے کم رہی۔

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی

ٹیکس وصولی کی مد میں بھی حکومت اپنے مقرر کردہ ہدف تک نہیں پہنچ سکی اور مئی کے مہینے تک 1955 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیے جبکہ پورے سال کے لیے 2475 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی

۔زرعی شعبے کے لیے ترقی کا ہدف 3.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا جبکہ اس شعبے نے 2.12 فیصد کی رفتار سے ترقی کی۔

ہدف سے کم رہی نہ کہ منفی رہی
اس خبر سے بھی یہی ظاہر ہے کہ حکومت اچھے ہدف رکھ کر ان تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے
حکومت کی کوششوں کی داد نہ دینا زیادتی اور تعصب ہی ہوگا
آپ کو شاید یہ معلوم نہیں کہ طے شدہ ہدف کو نہ پا سکنا ناکامی کہلاتا ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتوں کی تالہ بندی کا خدشہ
INDUSTRIES’ SHUTDOWN FEARED:

In Karachi, SITE Association of Industry Chairman Younus M Bashir expressed dismay over the inadequate supply of electricity to SITE industries.

The chairman said that more than seven-hour-long electricity load shedding has made SITE industries unviable, adding that the industry owners are being compelled to shut down their factories.

Bashir further stated that due to the reduced working hours in Ramazan and unannounced load shedding, the production of industries has declined, resulting in difficulties in meeting the export deadlines.

“It is incomprehensible why unannounced power load shedding is continuing despite the average provision of 222 million cubic feet (MMCF) gas by Sui Southern Gas Company (SSGC) to K-Electric (KE),” said Bashir.

http://www.pakistantoday.com.pk/2014/07/23/national/peoples-anger-boils-over-power-outages/
Energy crisis forces APTMA Punjab to consider shutdown
The ongoing electricity and gas load shedding in Pakistan’s Punjab province has forced the All Pakistan Textile Mills Association (APTMA) to consider various options, including shutdown of the industry.

At a general body meeting of APTMA Punjab, member textile mills from Faisalabad, Multan and Lahore, discussed the current scenario in which there is non-availability of uninterrupted power and gas supply, leading to gradual closure of textile mills.

Addressing a press conference after the meeting, APTMA Punjab chairman SM Tanveer said the meeting authorized the APTMA Punjab leadership to take a final decision on indefinite strike/shutdown of textile mills after a meeting with Government officials

http://www.fibre2fashion.com/news/textile-news/newsdetails.aspx?news_id=165614
 
دیکھیے یہ بالکل مذاق ہے کہ منصوبہ زیر تکمیل ہو اور محض سیاسی شو لگانے کے لیے افتتاح کر دیا جائے۔ حقیقت میں یہ حکومت جھوٹوں کی نانی ہے۔:p

یہ کچھ تک کی بات کی ہے
یہ بات درست ہے کہ منصوبہ شہباز شریف نے مردہ سے زندہ کیا۔ البتہ اس کو وقت سے کچھ پہلے چلانے کی کوشش دراصل یہ بتاتی ہے کہ حکومت جلد از جلد مسائل حل کرنا چاہتی ہے
 
لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتوں کی تالہ بندی کا خدشہ
INDUSTRIES’ SHUTDOWN FEARED:

In Karachi, SITE Association of Industry Chairman Younus M Bashir expressed dismay over the inadequate supply of electricity to SITE industries.

The chairman said that more than seven-hour-long electricity load shedding has made SITE industries unviable, adding that the industry owners are being compelled to shut down their factories.

Bashir further stated that due to the reduced working hours in Ramazan and unannounced load shedding, the production of industries has declined, resulting in difficulties in meeting the export deadlines.

“It is incomprehensible why unannounced power load shedding is continuing despite the average provision of 222 million cubic feet (MMCF) gas by Sui Southern Gas Company (SSGC) to K-Electric (KE),” said Bashir.

http://www.pakistantoday.com.pk/2014/07/23/national/peoples-anger-boils-over-power-outages/
Energy crisis forces APTMA Punjab to consider shutdown
The ongoing electricity and gas load shedding in Pakistan’s Punjab province has forced the All Pakistan Textile Mills Association (APTMA) to consider various options, including shutdown of the industry.

At a general body meeting of APTMA Punjab, member textile mills from Faisalabad, Multan and Lahore, discussed the current scenario in which there is non-availability of uninterrupted power and gas supply, leading to gradual closure of textile mills.

Addressing a press conference after the meeting, APTMA Punjab chairman SM Tanveer said the meeting authorized the APTMA Punjab leadership to take a final decision on indefinite strike/shutdown of textile mills after a meeting with Government officials

http://www.fibre2fashion.com/news/textile-news/newsdetails.aspx?news_id=165614

اپس کی بات ہے کہ اپٹما یا اس جیسے لوگ صرف فوجی اثر کی وجہ سے یہ حرکتیں کررہے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ جتنی کمائی اپٹما والے کرتے ہیں یورپ اور امریکہ کو ایکسپورٹ کی وجہ سے۔ بجلی انکا صرف اتنا مسئلہ ہے کہ سلیف پروڈکشن کی وجہ سے منافع میں معمولی کمی اجاتی ہے۔ یہ بڑے مگرمچھ اپنی بجلی کے معاملے میں خود کفیل ہیں بلکہ کچھ بیچتے بھی ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
لوڈ شیڈنگ کی ابتر صورتحال
x1192074_37386069.jpg.pagespeed.ic.7RYqeqx1Pu.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
پی پی کے دور حکومت میں نادم اعلی ٰ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے تھے ۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تو پی پی دور کے برابر ہی ہے پھر اب احتجاجی کیمپ کہاں ہیں؟اب تو اُن کا بے سُرا گانا بھی سُنائی نہیں دیتا
 
زرقا مفتی

محفلین
رمضان کے مہینے کے دوران سستے بازاروں کاناکام ڈرامہ پیش کیا گیا ۔ نادم اعلی کی خراب کارکردگی کی اس سے اعلی مثال ملنی ناممکن ہے کہ اپنے ہی شہر کے گنتی کے چند سستے بازاروں میں اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار میں استحکام نہ برقرار رکھ سکے ۔ عام بازار کی تو بات ہی کیا کرنی ۔ نہ جانے ان کی حکومت کی عملداری ہے کہاں پر؟
 
بے چارہ اپنی سے کوشش تو کرتا ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
ورلڈ بینک کا بھاشا ڈیم کے لئے مالی مدد دینے سے انکار
Setback for Pakistan as WB ‘refuses’ to fund Diamer-Bhasha

http://www.dailytimes.com.pk/islama...-pakistan-as-wb-refuses-to-fund-diamer-bhasha

Bhasha Dam fate uncertain after funds refusal
LAHORE - The fate of multi-billion dollar 4,500megawatt Diamer-Bhasha Dam has become uncertain due to non-availability of funds for the project, being considered vital for the energy starved country, it has been learnt.

http://www.nation.com.pk/lahore/04-May-2014/bhasha-dam-fate-uncertain-after-funds-refusal
 
Top