تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

محمد شاہد

محفلین
السلام و علیکم:
میرا نام محمد شاہد ہے اور مجھے شان جی کہتے ہیں۔
میں یہ فورم کافی عرصے سے بطورَ مہمان دیکھتا آ رہا ہوں لیکن اس میں رجسٹریشن اب کروائی ہے۔ تاکہ آپ سب سے بھی دعا السلام کر سکوں۔
اُمید ہے میرا یہاں اچھا وقت گُزرے گا۔:bulgy-eyes:
 
عزیزامین

آپ نے اٹلی کا جھنڈا لگایا مطلب اٹلی میں رہتےہیں؟
 
x boy

محفلین
علیکم السلام
خوش آمدید
فارغ وقت میں یہاں آنا بہت مناسب ہے اردو کی محفل بہت کچھ سکھا سکتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top