نیوک بی‌بی‌

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ کس نیوک کی بات کر رہے ہیں؟
اگر آپ کو پی ایچ پی بی بی کی اردو لینگویج فائلز درکار ہیں تو آپ ذیل کے ربط سے اردو phpbb پیکج ڈاؤنلوڈ‌ کرکے اس میں سے یہ فائلیں حاصل کر سکتے ہیں:

اردو پی ایچ پی بی بی پیکج
 
Top