مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ تو بلانے پر آجاتے ہیں نا لیکن یہ آپ کے جو منے بھائی ہیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :D
منا کو آپ آم آدمی اوہ معذرت عام آدمی نہ سمجھیں۔۔۔۔۔ :evil:
وہ عقلمندی کی سرحد پر کھڑا حماقت کے کھلیانوں میں اگنے والی فصلیں دیکھ رہا ہے۔ :laugh:
 

محمداحمد

لائبریرین
منا کو آپ آم آدمی اوہ معذرت عام آدمی نہ سمجھیں۔۔۔ ۔۔ :evil:
وہ عقلمندی کی سرحد پر کھڑا حماقت کے کھلیانوں میں اگنے والی فصلیں دیکھ رہا ہے۔ :laugh:

منے کو تو ہم آدمی ہی نہیں سمجھتے۔ :D :)
وہ تو ایک نو عمر لڑکا ہے بھی۔ :cool:

شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ دور سے کھڑا پائتھون کی کلاس کو دیکھ رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر ڈر رہا ہے۔ ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
منے کو تو ہم آدمی ہی نہیں سمجھتے۔ :D :)
وہ تو ایک نو عمر لڑکا ہے بھی۔ :cool:

شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ دور سے کھڑا پائتھون کی کلاس کو دیکھ رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر ڈر رہا ہے۔ ;)
اوہ یعنی منا کے آدمی بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ یا آپ کہہ رہے ہیں کہ منا کبھی آدمی نہ بن سکے گا۔۔۔ :devil:

آپ نے اپنی پسند کا مطلب نکالا۔۔۔ ورنہ میں کہنے لگا تھا کہ پائتھون کی کلاس میں کھڑا "ش ع ر ا ء" کو دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔ :laugh:
 

نیلم

محفلین
image-1_zpsad57b609.jpg

5 ہزاری منصب بہت مبارک ہو آپ کو :)
 

نیلم

محفلین
شکریہ جناب :)


بہت شکریہ انیس بھائی :)
نیلم کا خون جلانا بھی کچھ آسان نہیں۔۔۔ ۔ :) اپنا خون جل جاتا ہے۔۔۔ محنت کرتے کرتے۔۔ :p ۔۔۔ ویسے نیلم نے ہمیشہ ہی حوصلہ افزائی کی ہے۔۔ بس کچھ جگہ دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ :laugh:
انتقام ابھی باقی ہے :laugh:
 

محمداحمد

لائبریرین
اوہ یعنی منا کے آدمی بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ یا آپ کہہ رہے ہیں کہ منا کبھی آدمی نہ بن سکے گا۔۔۔ :devil:

آپ نے اپنی پسند کا مطلب نکالا۔۔۔ ورنہ میں کہنے لگا تھا کہ پائتھون کی کلاس میں کھڑا "ش ع ر ا ء" کو دیکھ رہا ہے۔۔۔ ۔۔ :laugh:

پھر تو اچھا ہی ہوا کہ ہم آپ کا مطلب نہیں سمجھے۔ ورنہ لڑائی ہو جانی تھی ہماری آپ کی۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:bighug:شکریہ :)
بہت مبارک ہو نین بھیا :)
شکریہ عاشی گڑیا :)

آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب
سر بہت شکریہ :)

5 ہزاری منصب بہت مبارک ہو آپ کو :)
شکریہ حکایتی :)

اچھا جی تو نین بھائی کو پٹیا آپ ہی پڑھاتے ہیں :D
نین بھائی نے تو کبھی درسی نصاب نہیں پڑھا :)

انتقام ابھی باقی ہے :laugh:
ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں :devil:

پھر تو اچھا ہی ہوا کہ ہم آپ کا مطلب نہیں سمجھے۔ ورنہ لڑائی ہو جانی تھی ہماری آپ کی۔ :)
یہ یکطرفہ لڑائی ہوتی۔۔۔ اک طرف آپ اور دوسری طرف کوئی بھی نہیں۔۔۔ محفلین اس لڑائی کا حال پڑھ کر ہنستے :twisted:
 

مقدس

لائبریرین
اوئی مجھے یاد ہی نہیں رہا
کل غصے میں، میں نے نین بھیا کو وش ہی نہیں کیا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی

ڈھیروں مبارک ہو نینی بھیاااا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔:) :congrats:
زبردست پرفارمنس ہے آپ کی۔ مراسلوں کی رفتار اور کوالٹی دونوں ہی لاجواب۔:) :great:
بہت شکریہ سرکار۔۔۔ :)
سپیڈ تے رانے دی کمزوری ائے ;)

شکریہ ملائکہ :)
 
Top