خرد اعوان نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، مارچ 22, 2009
ویسے اچھی تصاویر لگ رہی ہیں۔لیکن یہ تو تھمب نیلز ہیں۔ اصل تصاویر کے ایڈریسیز کہاں ہیں۔
تصویروں کو بڑا بڑا دیکھنے کے لیے بڑا سا چشمہ بنوانے کا آرڈر دیا ہے۔
پھر یہ چشمہ خرو اعوان کو تحفے میں دے دیں۔
آج تو تھمب نیلز بھی غائب ہیں۔ اب تو خوردبین کا انتظام کرنا پڑے گا۔
اپنی عزت برداشت نہیںکر سکیں بے چاری تصاویر
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں