نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں ضبط پھر آپ ہی کوئی مشورہ دیں، کوئی تجویز کہ اس دھاگے کو کیسے دلچسپ بنایا جا سکتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
سکول جب جاتے تھے تو ہوم ورک ملا کرتا تھا۔ یہاں ایسا کچھ نہیں ملتا۔ ہوم ورک ملنا چاہئے تھوڑا بہت۔
 

جیہ

لائبریرین
بالکل ٹھیک

میں تو روزانہ ہوم ورک کرتی ہوں۔

آج کے ہوم ورک کی تفصیل:

1 ناشتہ بنایا
2 ناشتہ کروایا
3 ناشتہ کیا
4 کمروں کی صفائ کی ( صفائ کے دوران بابا کے کوٹ سے 1000 کا نوٹ ملا۔ کوٹ کی بھی صفائ کی)
5 کپڑے دھلوائے
6 کپڑے استری کروائے
7 کھانا بنایا
8 کھانا کھایا

اتنے ڈھیر سارے ہوم ورک کے بعد حاضر ہوں۔۔۔۔۔

اب بھی حاضری نہیں لگے گی؟؟؟
 

عاصم ملک

محفلین
ًّّاشفاق احمد کہتے ہیں کہ بچپن میں مجھے ایک سوال کا جواب کوشش کے باوجود کسی سے نہیں مل سکا، اور وہ سوال تھا کہ مسلم اور مومن میں کیا فرق ہے؟بہت سے لوگوں سے پوچھا لیکن کچھ زیادہ سمجھ نہیں آئی،ایک دن میں اپنے گاؤں گیا تو وہاں پر ایک بوڑھے آدمی سے اتفاقا(It'tafaakan) یہی سوال کیا تو اس نے جواب دیا کہ "مسلم وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہو اور مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہو"۔
یہ فرق تو صرف ایک دو لفظ کا ہے لیکن ہے بہت ہڑا فرق جس کی ہم میں سے بہت سے لوگوں کو سمجھ نہیں آتی۔۔۔

ہیڈ ماسٹر صاحب اب حاضری لگے گی؟؟؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب، تمام اچھی باتیں بتانے والوں‌کی حاضری لگ گئی ہے۔ اور عاصم ملک، ً کے لئے شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں، یا پیغام لکھتے وقت نیچے دئے ہوئے بصری کی بورڈ کو استعمال کریں :p
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں میں ہزار روپے کہاں رکھ کر بھول گیا، اب پتہ چلا کہ وہ تو علاقہ غیر پہنچ گیا :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو بچو میں نے کہا تھا کہ آج ایک انگریزی کی نظم اور اس کا ترجمہ کروایا جائے گا۔ تو یہ رہا :

اصلی نظم

? Pussy cat Pussy cat, where have you been
I have been to London to see the Queen
? Pussy cat Pussy cat what did you do there
I frightened a little mouse under the chair

پنجابی ترجمہ

مانو بلی، مانو بلی کتھے گئی سی
رانی جی نوں ملن میں ولایت گئی سی
کی چن چڑھایا توں اوتھے جا کے
گھر واپس آ گئی میں چوئے کھا کے​
 

ظفری

لائبریرین
سلام ماسٹر صاحب ۔۔ آپ نے مجھے جو ہوم ورک دیا تھا وہ میں نے کر لیا ہے ۔آپ نے جملہ دیا تھا کہ “ لڑکی نیچے کھڑی ہے “ ۔۔۔ اور کہا تھا اس کا انگلش میں ترجمہ کرو تو آپ کے اس ہونہار شاگرد نے ترجمہ کردیا ہے ۔

Misunderstanding


:D
 

عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہاں تو بچو میں نے کہا تھا کہ آج ایک انگریزی کی نظم اور اس کا ترجمہ کروایا جائے گا۔ تو یہ رہا :

اصلی نظم

? Pussy cat Pussy cat, where have you been
I have been to London to see the Queen
? Pussy cat Pussy cat what did you do there
I frightened a little mouse under the chair

پنجابی ترجمہ

مانو بلی، مانو بلی کتھے گئی سی
رانی جی نوں ملن میں ولایت گئی سی
کی چن چڑھایا توں اوتھے جا کے
گھر واپس آ گئی میں چوئے کھا کے​
اس کو یاد کرنا ہے کہ عربی ترجمہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آج اس سلسلے کی دوسری نظم

اصلی نظم

Baa Baa Black sheep have you any wool
Yes sir, yes sir, three bags full
One for the master, one for the dame, And one for the
little boy who lives
down the lane

پنجابی ترجمہ

کالی پھیڑ، کالی پھیڑ، ہے کجھ اُن
ہاں بھئی ہاں بھئی تِن پنڈاں گن
اک تیرے واسطے اک تیری ووٹی لئی
اک اس منڈے لئی جیہڑا کھڑا رستے​

اسی نصاب کی تیسری اور آخری نظم اگلے ہفتے پڑھائی جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہاں تو بچو میں نے کہا تھا کہ آج ایک انگریزی کی نظم اور اس کا ترجمہ کروایا جائے گا۔ تو یہ رہا :

اصلی نظم

? Pussy cat Pussy cat, where have you been
I have been to London to see the Queen
? Pussy cat Pussy cat what did you do there
I frightened a little mouse under the chair

پنجابی ترجمہ

مانو بلی، مانو بلی کتھے گئی سی
رانی جی نوں ملن میں ولایت گئی سی
کی چن چڑھایا توں اوتھے جا کے
گھر واپس آ گئی میں چوئے کھا کے​
اس کو یاد کرنا ہے کہ عربی ترجمہ؟

اس کو یاد رکھنا ہے، ہو سکتا ہے کہ امتحان میں یہی آ جائے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
سکول ہے اور حاضری بھی لگتی ہے اور اب تو پڑھائی بھی باقائدگی سے ہو رہی ہے تو امتحان بھی تو ہوں گے ناں۔
 

سندباد

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ لیں آج اس سلسلے کی دوسری نظم

اصلی نظم

Baa Baa Black sheep have you any wool
Yes sir, yes sir, three bags full
One for the master, one for the dame, And one for the
little boy who lives
down the lane

پنجابی ترجمہ

کالی پھیڑ، کالی پھیڑ، ہے کجھ اُن
ہاں بھئی ہاں بھئی تِن پنڈاں گن
اک تیرے واسطے اک تیری ووٹی لئی
اک اس منڈے لئی جیہڑا کھڑا رستے​

اسی نصاب کی تیسری اور آخری نظم اگلے ہفتے پڑھائی جائے گی۔
اب یہ کلاس ‌ سچ مچ کی کلاس لگتی ہے۔ اور اس میں باقاعدہ پڑھائی کا آغاز بھی ہو چکا ہے لیکن عرض یہ ہے کہ جو نظمیں شمشاد صاحب کلاس میں پیش کرتے ہیں ان کا ترجمہ پنجابی میں کیوں؟ اردو میں کیوں نہیں؟ خیر پنجابی تو پھر بھی کچھ نہ کچھ میری سمجھ میں آجاتی ہے لیکن اگر میں کلاس میں نظمیں پیش کرنا شروع کردوں اور ان کا ترجمہ پشتو میں دینے لگوں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔
 

دوست

محفلین
اسی لیے تو استاد جی پنجابی نظمیں پیش کررہے ہیں ورنہ وہ عربی نظمیں بھی پیش کرسکتے تھے۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top