نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کا نام کون کاٹ سکتا ہے بھلا۔

اگر آپ کا نام کاٹ دیا تو پیشیاں کون بھگتتا رہے گا پھر عدالتوں میں۔ :cry:
 

شائستہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
وہ اس لیے کہ پھر ان نذرانوں کا کیا ہوگا جو سب اسکول میں حاضری لگوا کر ٹُولًہ مارنے کے لیے ان کو دیتے ہیں ۔ :lol:
سارے استادی نسخے معلوم ہیں جناب کو :roll:

قیصرانی ، تبھی تو ظفر نے فورا انکار کردیا نوکری کرنے سے ،،،لگتا ہے ان کو اس کلاس کے نذرانے پسند نہیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے یہ پھر سے وہی پہلے والا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کہ آئے اور حاضری کے لیے کہہ دیا۔ نہ کوئی اچھی بات نہ کوئی حساب کا سوال یا کسی اور مضمون کا کوئی سوال جواب۔

:cry: :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
شائستہ نے کہا:
قیصرانی ، تبھی تو ظفر نے فورا انکار کردیا نوکری کرنے سے ،،،لگتا ہے ان کو اس کلاس کے نذرانے پسند نہیں ہیں
اگر نذرانے دینا برا لگتا ہے تو پھر استاد بن جانے، جان چھوٹ جاتی، اگر نذرانے لینا برا لگتا ہے تو پھر بطور سٹوڈنٹ دیتے رہیں :D
 

شمشاد

لائبریرین
بچو کل میں آپ کو ایک انگریزی کی پوئم اور اس کا پنجابی ترجمہ سکھاؤں گا۔

اپنی اپنی کاپی اور پنسل یاد سے لیکر آنا۔
 

عمر سیف

محفلین
انسان کو ایک زبان کے بدلے میں دو کان اور دو آنکھیں اس لیے دی گئی ہیں کہ وہ کلام کرنے کے مقابلے میں دیکھے اور سنے زیادہ۔

لگا دیں حاضری۔
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی حاضر ہوں آج بہت دنوں بعد ۔۔
اور اچھی بات تو نہیں 1 اچھا شعر یاد آ رہا ہے اس وقت ۔۔

جینا ہو زمانے میں تو مثلِ شجر جیو
اوروں کو سایہ دے کر خود دھوپ میں جلو

امید ہے حاضری لگ جائے گی ۔۔۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
کافی دن سے دیکھ رہا ہوں کہ حاضری نہیں لگ رہی میری۔ اور کوئی اچھی بات بھی نہیں کرتا اب۔ کوئی تبدیلی کرنی چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
غیر حاضری کی 1 وجہ تو یہ ہے کہ اکثر میری پوسٹس نہیں جاتیں محفل پر ۔۔ تو تنگ آکر میں آنا چھوڑ دیتی ہوں ۔۔ :( :? ۔۔۔ اور دوسری وجہ آجکل میری کزنز آئی ہوئی‌ہیں تو ذرا بزی ہوں ۔۔۔۔ :)
 

نوید ملک

محفلین
تعجب ہے اس پہ جو تقدیر کو پہچانتا ہے پھر بھی جانے والی چیز کے غم میں رہتا ہے (حضرت عثمان غنی رضہ اللہ عنہ)

ماشٹر جی حاضری لا دیو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top