نیا اوبنٹو فونٹ۔

خواجہ طلحہ

محفلین
معیاری ٹائپوگرافی کی کمی کی وجہ سے لینکس پلیٹ فارم کواکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے​
لینکس ٹائپو گرافی میں بہتری کے لیے Canonical نے ایک نیا اوبنٹو فونٹ ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کیا ہے۔​
The Ubuntu font (family) is open-type ttf based font format and fully unicode compliant. It contains Latin A and B extended character sets, Greek Polytonic and Cyrillic extended. The font has been hinted for superior screen display. Its spacing and kerning is optimised for body copy sizes
مزید معلومات کے لیے یہاں جائیے۔

 
Top