تعارف نو وارد

نیرنگ خیال

لائبریرین
نئ نویلی دلہن کی شرماہٹ ضرب المثل ہے..لیکن ان دیکھے دوستوں کی محفل میں نو وارد رکن کی جھجھک کا احساس خود نو وارد کے علاوہ کسی کو نہیں ہوتا...... کیونکہ دوست اس کی خامیوں پر پردہ عفو ڈال دیا کرتے ہیں.
ممتاز مفتی کے الفاظ میں آپ کی اس بات پر خوش عام دید کہوں تو۔۔۔۔
"نئی نویلی دلہن بھی اگلے دن سر اٹھا کر دنیا کو یوں دیکھ رہی ہوتی ہے جیسے کہہ رہی ہو ہم سب جانتے ہیں۔"
مجلس میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے آپ کی معرفت علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔ :)
 

سرور احمد

محفلین
تم اتنا چھوووٹا سا لکھتاہے"کُھس آمدید"اور ہم کو وہاں اتناااااا بڑا:mail:ای میل پہونچتا ہے...!!لیکن جب ہم اس کا گہرائی میں جاتا تو خلوص ومحبت کا موتی الفاظ کا سیپی میں چمکتا نظر آتا ہے.
آپ تمام لوگوں کی محبت کا شکریہ!!!
 
Top