نو طرز مرصع کی پروف خوانی

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمر بھائی یقیناً کچھ غلط ہوا ہے۔ صفحہ 8 سے صفحہ 49 تک تو میں کر بھی چکا ہوں۔

    مقدس محب علوی توجہ فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا یہ والی فائل آلریڈی تقسیم ہو چکی ہے۔۔ آپ نیکسٹ فائل سے
    ریختہ 104 کتاب 107 سے لے کر ریختہ 125 کتاب 128 تک کر لیں
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,295
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جب میرے صفحات 76-103 تک ہیں اور فائلوں کی تقسیم میں 18 سے 100 تک کی ایک فائل ہے اور 104 سے 200 تک دوسری فائل ، تو میں 101 سے 103 کے تین صفحے کیسے کر سکوں گا ؟
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے پہلی فائل کے صفحات کی تعداد بدل دی ہے ۔ اب پہلی فائل میں 18 سے 103 تک صفحات ہیں اور آپ کو ایک ہی فائل پر کام کرنا ہوگا۔
    کوشش یہی رکھی ہے کہ کسی بھی ممبر کو ایک وقت میں ایک ہی فائل پر کام دیا جائے تاکہ یکسوئی رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نہیں یہ ابتدائی شیئرنگ تھی کچھ ممبران کے لیے تاکہ اس میں سے کچھ صفحات دیے جا سکیں۔ اب یہ صفحات تقسیم ہو گئے ہیں۔
    میں آپ سے دوسری فائل شیئر کرتا ہوں جس میں سے چند صفحات مقدس نے دیے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا عمر بھائی کو میں نے دے دئیے ہیں ۔۔ 104 سے 125ریختہ صفحات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے درستی کر دی ہے۔ میں نے اپنے لیے ریختہ کے صفحات 126 سے 145 تک لے لیے ہیں۔
    اب فائل میں صفحات کم ہیں، کچھ میں پہنچاتا ہوں باقی دیکھ لو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جاب سے واپس آ کر بھیا
     
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سیما علی جی آپ اس کتاب میں پروف کے لیے شامل ہونا چاہیں گی؟
     
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ٹھیک ہے میں اتنی دیر کچھ صفحات کا اضافہ کر دیتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لٹل لیڈی مجھے بھی مزید صفحے دینے ہیں یا ختم ہو گئے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صفحات تو ہیں ، مگر انہیں فائل میں کاپی کرنا باقی ہے ابھی۔ کچھ دیر میں کرے گی تو دے سکے گی۔
     
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مومن فرحین آپ کو ریختہ صفحات 146 سے 165 تک پروف کے لیے دیے ہیں۔
     
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی بھیا ابھی اپڈیٹ کی ہے فائل
    آپ ریختہ کے 166 سے 180 تک کے لے لیں بھیا
     
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired

    پروف صفحات کی تقسیم

    شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52
    قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78
    سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107-128
    محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148
    مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
    شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے گوگل ڈاکس سے ریختہ صفحہ 166 تا 180 اتار لیے ہیں۔
    صفحہ 166 "مجھ کو اپنے اوپر گاڑھا جان کر بہ " سے شروع ہوتا ہے اور صفحہ 180 "میں اس جینے سے تنگ آئی ہوں ظالم، پاک کر مجھ کو" پر ختم ہوتا ہے۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلی فائل کے 82 صفحات تین یا چار لوگوں میں تقسیم ہو سکتے ہیں۔

    پروف صفحات کی تقسیم

    شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52
    قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78
    سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107-128
    محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148
    مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
    شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183 ---- مکمل ہوا۔
    متن مقدس کو بھیج رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد ریختہ صفحات 181 سے 200 تک بھی آپ لے لیں۔ یہ اس فائل کے باقی ماندہ صفحات ہیں۔
    صفحہ 181 کا آغاز
    " دختر عاقلہ و بالغہ کا دریافت کرنے، اس مصیبت کے سے، نشہ اتر گیا اور رقص موقوف کیا اور ازراہ غیرت کے نہایت پیچ و تاب کھا کے"
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ٹھیک ہے۔ میں نے گوگل ڈاکس سے اتار لیے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    307
    جھنڈا:
    UK
    پروف صفحات کی تقسیم
    شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52
    قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78
    سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
    محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148
    مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
    شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183 ---- مکمل ہوا۔
     

اس صفحے کی تشہیر