نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

شمشاد

لائبریرین
مقدس

ریختہ کا صفحہ ۹۰ کتاب کا صفحہ ۹۳ بنتا ہے اور

"مہتاب کے تئیں روشن کیا" سے شروع ہوتا ہے۔

کنفرم کر دو کہ یہی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس

ریختہ کا صفحہ ۹۰ کتاب کا صفحہ ۹۳ بنتا ہے اور

"مہتاب کے تئیں روشن کیا" سے شروع ہوتا ہے۔

کنفرم کر دو کہ یہی ہے۔
جی بھیا یہاں سے ہی اسٹارٹ ہوتا ہے اور بھیا ٹائپ کرتے ہوئے صفحات کے اوپر نمبرنگ ریختہ کے حساب سے کرنی ہے، کتاب کی نہیں۔۔
جزاک اللہ خیر
 
آخری تدوین:
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل )
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 ( مکمل )
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 ( مکمل )
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا)
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61-65
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 66-69
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 70-75
الشفاء۔۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 76-83
مقدس۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 84-89
شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 90-120
اوشو۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 121-130
صابرہ امین۔۔۔صفحات(ریختہ): 131-135
 
مدیر کی آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
اوشو بھیا 121 سے 130 تک پیجزز آپ کے۔۔یہ ریختہ کے پیجزز ہیں بھیا۔۔

"الاختلال اس کے سے مطلع نہ کیا" یہاں سے پہلا پیج اسٹارٹ ہوتا ہے
 
اوشو بھیا 121 سے 130 تک پیجزز آپ کے۔۔یہ ریختہ کے پیجزز ہیں بھیا۔۔

"الاختلال اس کے سے مطلع نہ کیا" یہاں سے پہلا پیج اسٹارٹ ہوتا ہے
ساتھ میں صفحات تقسیم بھی اپڈیٹ کر دیا کرو مقدس تاکہ سب کو صفحات کی تقسیم نظر آتی رہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بھیا یہاں سے ہی اسٹارٹ ہوتا ہے اور بھیا ٹائپ کرتے ہوئے صفحات کے اوپر نمبرنگ ریختہ کے حساب سے کرنی ہے، کتاب کی نہیں۔۔
جزاک اللہ خیر
مقدس

اُم طلحہ رات کو جو ۳۱ صفحے دیے تھے وہ لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔

اب میرے پاس کچھ نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مقدس
اُم طلحہ یہ ابھی میں نے دیکھا ہے کہ مجھے اور بھی صفحے دیئے گئے ہیں
ریختہ کا صفحہ ۴۹، جو "تڑپتی ہے پڑی بُلبُل قفس میں" سے شروع ہو تا ہے۔
کتاب کا صفحہ ۵۲ ہے۔
ریختہ کے صفحہ ۶۰ ٹائپ کرنا ہے۔
کنفرم کر دو۔
 
بھیا وہ آپ کر چکے ہیں آلریڈی
 
Top