نو افریقی باکسروں نے اسلام قبول کر لیا

سویدا

محفلین
کراچی…جنگ نیوز…شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں وسطی افریقا سے تعلق رکھنے والے نو باکسروں نے اسلام قبول کرلیا۔ نو مسلم باکسرز کے اسلامی نام علی اکبر، محمد علی، تیمور حسین، فیض الرحمان، اقبال حسین ، محمد اکرم ،محمد سمیع، محمد یاسر اور محمد ارشد رکھے گئے ہیں۔اسلام قبول کرنے والے باکسرز شلوار قمیض میں ملبوس ہیں جبکہ تین باکسروں کا تعلق کیمرون سے ہے۔
http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=78240
 

ابوشامل

محفلین
یہ بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ ان کھلاڑیوں کو استقامت دے اور اسلام کے حقیقی پیغام کو بھی سمجھنے کی توفیق دے۔
 
Top