مبارکباد نوید صادق مشاق کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
نوید صادق نے فروری 2007 میں محفل میں شمولیت اختیار کی اور ساری محفل کو چھوڑ چھاڑ سیدھے شعر و شاعری میں مشغول ہو گئے۔ اور آج 500 خطوط کا ہدف عبور کر کے مشاق کے عہدے پر متمکن ہوئے ہیں۔

نوید آپ کو مشاق کے عہدے کی نوید اور ساتھ ہی ساتھ مبارک
 

پاکستانی

محفلین
خوب نوید بھائی

چھپ چھپا کر 500 کا ہدف عبور پر کرنے پر بہت بہت مبارک باد

محفل کے دیگر دھاگوں میں بھی سلام دعا کر لیا کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو نوید۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
ان کے لیے قلم کہنا ہی بہتر ہوگا، ٹائپنگ نہیں۔
 
Top