نوکری چھوڑیں اپنا بلاگ بنائیں اور پیسے کمائیں

سحرش منیر

محفلین
اگر آپ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈگری حاصل کی اور نوکری کی تلاش میں ہیں، اور نوکری نہیں مل رہی ہے تو اس کا بہترہن حل یہ ہے آپ اپنا بلاگ یا یوٹیوب کا چئنل شروع کریں اور اپنے باس خود بن جائیں۔
اس سلسلے میں میڈیم ڈاٹ کام اور وکل میڈیا بہترین پلیٹ فارم ہیں جہاں پر آپ لوگ اپنا بلاگ شروع کر سکتے اور اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔ نیز بلاگر پر آپ اپنا خود کا فری بلاگ بھی بنا سکتے ہیں۔ بلاگر پر ہی اقبال کلمتی نام کا شخص فری بلاگ بنا کر ماہانا لاکھوں روپے کما رہا ہے۔
میں نے بھی اپنی الگ سے بلاگ ویبسائیٹ بنائی ہے اور اب تک حوصلہ افزا نتائج آ رہے ہیں۔ میں اپنی ویبسائیٹ کے لنک نیچے دے رہی ہوں آپ اسکو دیکھ کر کچھ آئیڈیا حاصل کر سکتے ہیں۔
شکریہ
Mehndi Design Easy and Beautiful
 
سید رافع

کتنی آمدن ہوتی ہے؟
 
آپ اِس ویب سائٹ سے پیسے کِس طرح کمارہی ہیں اِس میں تو ایڈز بھی نہیں لگے ہوئے
 
Top