نور ہدایت 2

arshadmm

محفلین
نور ہدایت ورزن 2
مکمل یونی کوڈ عربی اردو انگریزی متن،اردو، اردو ترجمہ مولانا محمود الحسن، مولانا فتح محمد جالندھری ، تفسیر عثمانی ، انگریزی ترجمہ مفتی تقی عثمانی ، ڈاکٹر محمد محسن خان
چھوٹا سائز، تقریبا 30 میگابائٹ، زیرو پرسنٹ انسٹال۔
قاری عبدالباسط الصمد کی معجزاتی آواز میں تلاوت مجود
عثمانی رسم الخط اور برصغیری رسم الخط میں تمام متن موجود، می قرآن اور نور ہدیٰ

جن دوستوں کے پاس سی ڈی موجود ہے یا تلاوت کی فائلز موجود ہیں انکو یہ فائلز ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
صرف سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں۔ اور تمام عربی فائلز ایک نیا فولڈر recite_abdulbasit کے نام سے بنا کر اس میں کاپی کر دیں۔ اور اردو فائلز trans_urdu کا فولڈر بنا کر اس میں کاپی کر دیں۔


 

arifkarim

معطل
زبردست۔ کیا قرآنی فانٹ میں بھی کوئی تبدیلی کی ہے یا صرف قرآنی سافٹوئیر میں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
مبارک ہو جناب میری طرف سے، اللہ آپکی یہ سعی جمیلہ قبول فرما کر آپ کو اجر عظیم سے نوازے۔آمین، محفل 'کچھ' روشن خیال ہو گئی ہے ایسی خوشی کی خبر یار لوگوں کی نگاہوں سے پھسل جاتی ہے وہ کچھ 'خاص' قسم کی خبروں پر نظر رکھتے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
بہت بہترین شراکت
بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں
 
Top