نواز شریف کی واپسی

فرید احمد

محفلین
نیٹ کھولا تو گوگل کا ہندی نیوز ہوم پیج کھلا ، دیکھا کہ جلدی میں یہاں ایک ہندی اخبار نے لکھ دیا ہے ، نواز بھارت پہنچے ،
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور پہنچ چکے ہیں اب داتا صاحب بھنڈارہ لینے جا رہے ہیں۔

واہ رے دنیا، بی بی بھی جب لاہور آئی تھیں تو سیدھا وہیں گئی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ عبداللہ ایکسپریس صرف لاہور تک تھی۔
آگے سے شریف اینڈ برادرز ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔
 
Top