نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

شاہد شاہ

محفلین
28166869_10155558503519527_8561447604649734388_n.jpg
 
شاہد شاہ

محفلین
جناب انہی کو تو منسوخ کرنے کے لئے سبھی کاروائیاں چل رہیں کبھی بلوچستان اسمبلی توڑنے کی کوشش کی گئی تو کبھی کوئی اور معاملہ-
ہن ایہی طریقہ رہ گیا سی؟
یہی تو نون لیگی پراپگنڈہ ہے۔ سینیٹ اور پارلیمان میں اکثریت کے بعد یہ نواز شریف کو بچانے کیلئے پورا آئین تبدیل کریں گے۔ اسی لئے سپریم کورٹ میدان میں اتری ہے۔
 
یہی تو نون لیگی پراپگنڈہ ہے۔ سینیٹ اور پارلیمان میں اکثریت کے بعد یہ نواز شریف کو بچانے کیلئے پورا آئین تبدیل کریں گے۔ اسی لئے سپریم کورٹ میدان میں اتری ہے۔
شکریہ- دوسرے لفظوں میں آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن روکے جائیں کسی بھی صورت چونکہ اب الیکشن ہوں تو ن کی اکثریت واضح ہے-
 
شاہد شاہ

محفلین
شکریہ- دوسرے لفظوں میں آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن روکے جائیں کسی بھی صورت چونکہ اب الیکشن ہوں تو ن کی اکثریت واضح ہے-
سینیٹ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں البتہ پارٹی ٹکٹ نواز شریف جو کہ نااہل ہیں کی سربراہی میں تقسیم نہیں ہو سکتے۔
 
سینیٹ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں البتہ پارٹی ٹکٹ نواز شریف جو کہ نااہل ہیں کی سربراہی میں تقسیم نہیں ہو سکتے۔
لیکن آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ملتوی کر دیے گئے ہیں پھر اپنے وقت پر کیسے ہوں گے؟

یعنی ہم نے تاخیر کر دی ہے لیکن ہم تاخیر چاہتے نہیں خوبیش است!!
 
شاہد شاہ

محفلین
لیکن آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ملتوی کر دیے گئے ہیں پھر اپنے وقت پر کیسے ہوں گے؟

یعنی ہم نے تاخیر کر دی ہے لیکن ہم تاخیر چاہتے نہیں خوبیش است!!
ملتوی تو الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے۔ شاید نئے صدر کے انتخاب تک کچھ مہلت دے دیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
کوڈ:
All the decisions taken by the former premier in capacity of president of ruling PML-N stand annulled including issuance of tickets to party candidates to contest Senate polls this year.

Major decisions taken by Nawaz Sharif since his re-election as party chief in October 2017 include issuance of ticket to Pir Iqbal Shah to contest by-election in Lodhran constituency NA-154 and to those contesting then forthcoming Senate elections.
Supreme Court has annulled Senate elections 2018: Kanwar Dilshad - Pakistan - Dunya News
 
ملتوی تو الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے۔ شاید نئے صدر کے انتخاب تک کچھ مہلت دے دیں۔
تو پھر یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی؟
نااہلی کے بعد سینیٹ انتخابات بھی موخر

یہ بال بھی الیکشن کمیشن کے کورٹ میں پھینک دی جاتی؟ خود سے پوائنٹ اسکور کرنے کا مقصد ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
تو پھر یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی؟
یہ بال بھی الیکشن کمیشن کے کورٹ میں پھینک دی جاتی؟ خود سے پوائنٹ اسکور کرنے کا مقصد ؟
یہ اس چینل کی خبر تھی۔ ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں کیا۔
تفصیلی فیصلہ:
upload_2018-2-21_17-55-14-png.455215

http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Const.P._37_2017_dt_21_2_2018.pdf
 
شاہد شاہ

محفلین
نواز شریف ابھی تک کھل کر کھیلا ہی نہیں ہے۔
پی سی او ججز اور ان کے فیصلے صرف ایک صدارتی آرڈنینس کی مار ہیں۔
نیز دو تہائی اکثریت کیساتھ ملک کو نیا آئین بھی دے سکتے ہیں جہاں سپریم کورٹ کی حیثیت پنجاب پولیس والی ہوگی:
DWj-ed9XcAUINGN.jpg

DWj-exWXUAAWdtH.jpg

DWj-fK7XcAAIbu5.jpg
 
Top