نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

شاہد شاہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 16, 2018

  1. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چمکانے کا ذکر کیوں گول کر دیا جناب؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,081
    چلیے، تکنیکی سہارا لے کر آپ بھلے تبصرہ نہ فرمائیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    بلکہ قادیانی مولویوں کا سردار ہے۔ اوپر سے لبرل اندر سے قدامت پسند
    [​IMG]
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,469
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    مسجدوں اور مولویوں کے ہاں تو نہیں چمکائے جاتے تھے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تکنیک کا ہی زمانہ ہے طنز بھی ایک تکنیک ہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جوتا فیکٹر، خودکش بمبار فیکٹر، سب و شتم کے عادی مولوی ہمارے شدت پسند معاشرے کے ٹریڈ مارک ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عمل اور ردعمل سائنسی طور پر ثابت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    زیک اور الف نظامی کا منفی ریٹنگ دینے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ شکر ہے کسی اور نے ابھی تک حصہ نہیں ڈالا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سوچ ہے آپ کی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اصل مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف نے فوج دشمنی میں اور پی ٹی آئی کے لبرل سٹانس کو دیکھتے ہوئے مزید لبرل ہونے کا فیصلہ کیا جو ان کے گلے پڑ گیا۔
    جہاں تک عمران خان سے لبرلز کو توقعات وابستہ ہیں وہ جلد مایوس ہوں گے۔ وقت آنے دیجیے۔ سیاسی حرکیات اتنی سادہ نہیں ہوتی جتنی نظر آتی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
    سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

    سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
    سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یا حسین یا حسین
    از در و دیوار می آید صدائے یاحسین
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    صلی اللّٰہ علیہ وسلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عارف کریم حسب معمول معلوماتی اور پرمزاح کے سگنیچر برقرار رکھے ہوئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  15. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زیک سر ، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مرزا مسرور احمد قادیانی ہیں ۔ کیا کوئی قادیانی بھی مولوی ہوسکتا ہے ؟ سیریسلی ،آئی ہیو نو آئیڈیا !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ عارف کریم صاحب کون ہیں ؟ پلیز بتایئے ناں سر ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,469
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    احمدیوں کے خلیفہ سے بڑا مولوی کون ہو گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    جی ہاں قادیانیوں میں بھی بہت کٹر مولوی ہوتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    محفل کی بدروح ہے جو میرا پیچھا کر رہی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر