نمازجناز ہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا منگنا

دوست

محفلین
اس سلسلے میں کسی مذہبی عالم سے پوچھیں تو بہتر رہے گا۔ چونکہ ہم عام لوگ ہیں اس لیے ہمارا نکتہ نظر اتنا ہے کہ ہاتھ اٹھا کر یا چھوڑ کر ہر دوصورتوں میں دعا مانگنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور اس سے متعلقہ فرد کی مسلمانیت اور ایمان کی کوئی خطرہ نہیں۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں صنم تونسوی کا سوال یہ ہے کہ نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنی چاہیے یا نہیں۔

تو مختلف مکاتبِ فکر اس کو مختلف انداز میں لیتے ہیں۔

ایک کہتے ہیں کہ نماز جنازہ کے آخری حصے میں میت کے لیے دعا ہی کی جاتی ہے اور لیے نماز جنازہ کے بعد دوبارہ دعا کرنے کی ضرورت نہیں۔ جبکہ دوسرے مکتبِ فکر والے کہتے ہیں کہ میت کے لیے بعد میں بھی دعا کرنی چاہیے۔
 

مغزل

محفلین
جی ۔۔ ہاں جیسے چاہیں دعا کرسکتے ہیں۔۔ہاتھ اُٹھا ئیں گے تو دعاکا التزام ہے
نہ اٹھائیں تو بھی حرج نہیں۔۔ وہ دلوں کا حال جانتا ہے ۔۔
وہ تو کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پس تم مانگو میں عطا کرتا ہوں
 
Top