نقوش رسالے کا رابطہ نمبر ضرورت ہے

پاکستان سے شائع ہونے والے رسالے نقوش کا ایڈریس یا فون نمبر ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو پلیز بتا دیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے
 
معظم جاوید

محفلین
پاکستان سے شائع ہونے والے رسالے نقوش کا ایڈریس یا فون نمبر ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو پلیز بتا دیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے
محترمی!
نقوش پریس کی بلڈنگ بے حد خستہ ہو چکی تھی جو اب ازسرنو زیر تعمیر ہے۔ نقوش کا آفس اسی بلڈنگ میں تھا جو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو نقوش کے مدیر کا نمبر چاہئے تو میں کل آپ کو فراہم کردوں گا۔
 
جی سر ضرور چاہیے۔ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
 
Top