نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

قیصرانی

لائبریرین
دیکھ لیں شاکر القادری بھائی دعا کا اثر

ویسے نفیس ویب نسخ کیا بہت پرانا فانٹ ہے؟ یا اس کا پرانا ورژن بھی کسی حوالے سے تھا؟‌ آج ابو کے میڈیکل کالج کا رسالہ دیکھا تھا، “نشتر“۔ اس رسالے میں ساری لکھائی ہی اسی فانٹ میں ہے۔ اور یہ رسالہ شاید 1960 کے عشرے میں چھاپا گیا تھا
 
Top