نفیس نستعلیق 1.01 بیٹا وریژن

اور اس میں الفاظ "اﷲ" اور "صلی اللہ علیک وسلم" میں اب خود با خود (جیسے باقی فانٹ میں ) بن جاتےہیں۔ مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ کریں۔۔۔

Nafees_Nastalieq.jpg

 
اور اس میں الفاظ "اﷲ" اور "صلی اللہ علیک وسلم" میں اب خود با خود (جیسے باقی فانٹ میں ) بن جاتےہیں۔ مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ کریں۔۔۔

Nafees_Nastalieq.jpg


کیا اب یہ ویب پر استعمال کے قابل ہوگیا ہے؟ یا پہلے سے بھی زیادہ وزنی ہوگیا ہے؟؟؟
 
Mb 1.75 کا ہے جناب اب یہ تو مجھے پتا نہیں کہ ویب پر استعمال کے قابل ہے یا نہیں
بہر حال آپ ذرا خود ہی کوشش کر کے دیکھ لیں۔
بہت بہت شکریہ
 
Top