نفیس فیمیلی کے فونٹس اب وولٹ ورک کے ساتھ دستیاب

ش

شوکت کریم

مہمان
بھلا ہو کرلپ والوں کا کہ اب نفیس فیملی کے تمام فونٹس بشمول نفیس نستعلیق مکمل وولٹ ورک کے ساتھ دستیاب ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے یہ امید بندھ چلی ہے کہ اب عنقریب نستعلیقی مسائل کا حل دستیاب ہو سکے گا۔www.crulp.org
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ کریم، یہ خبر پرانی ہے لیکن پھر بھی شیئر کرنے کا شکریہ۔
نفیس نستعلیق کا وولٹ دستیاب ضرور ہے لیکن اس کا وولٹ ورک کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے اسے بنیاد بنا کر کسی روبسٹ نستعلیق پر کام کرنا مشکل ہے۔
 
Top