نفرت کے چناب چڑھ آئے

ساجد

محفلین
وطن عزیز میں جاری فکری کشمکش اور اس پر بعض حلقوں کے غیر سنجیدہ رویوں پر ایک خیال ۔
نفرت کے چناب چڑھ آئے
محبت کا "راوی" روٹھ گیا
کچھ ایسا تغافل چھایا ، کہ
تحقیق کا دامن چھوٹ گیا
"ساجد"
 

ساجد

محفلین
جب آپ نام کے گرد کوٹ مارکس ڈالتے ہیں تو ان کا کیا مقصد/مطلب ہوتا ہے؟ یہ use-mention distinction کا معاملہ تو نہیں لگتا۔
یہ دراصل فیس بُکی بدعت ہے ۔ چونکہ اسے بھی اپنی وال پہ پوسٹ کیا ہے تو کاپی پیسٹ مارتے یہ مارکس بھی ساتھ ہی آ گئے :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
یہ دراصل فیس بُکی بدعت ہے ۔ چونکہ اسے بھی اپنی وال پہ پوسٹ کیا ہے تو کاپی پیسٹ مارتے یہ مارکس بھی ساتھ ہی آ گئے :)
اوہہہہہہہہہہہہہہ آج مجھے پتا چلا کہ فیس بک والے ساجد بھائی اور محفل والے ساجد بھائی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں للوز
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top