عباس اعوان
محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔

Parental Leave کتنی ہوتی ہے وہاں ؟
Parental Leave کتنی ہوتی ہے وہاں ؟
میری بیگم چونکہ جاب نہیں کرتیں تو میں تمام parental leave کا مستحق ہوں۔ اور یہ تقریبا نو ماہ بنتے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔
Parental Leave کتنی ہوتی ہے وہاں ؟
زبردست! خوب مزے کریں۔میری بیگم چونکہ جاب نہیں کرتیں تو میں تمام parental leave کا مستحق ہوں۔ اور یہ تقریبا نو ماہ بنتے ہیں۔![]()
بہت مبارک ہو جناب۔
بہت شکریہ!بہت بہت مبارک عثمان