مظفر وارثی نعت شریف - نبی کے راستے کی خاک لوں گا

نبی کے راستے کی خاک لوں گا
میں سب سے قیمتی پوشاک لوں گا

محل مینار کیا کرنے ہیں مجھ کو
مدینے کے خس و خاشاک لوں گا

شاہِ کونین کی فاقہ کشی سے
میں اپنی روح کی خوراک لوں گا

میری نامہ بری آنسو کریں گے
میں ان سے دیدہ نمناک لوں گا

میری خواہش اگر پوچھی انہوں نے
میں استحکام عرض پاک لوں گا

حضور آئیں گے جب میری لحد میں
زمین سے قیمت افلاک لوں گا

ملی جاہی اگر جنت میں کوئی
تو دہلیز شاہ لو لاک لوں گا

میں ان سے آخری دم تک مظفر
بصیرت آگہی ادراک لوں گا
طالب دعا-محمد نبیل اصغر،
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
سبحان الله !
محمد نبیل اصغر، بھائی ،مظفر وارثی صاحب کی خوبصورت نعت کی شراکت کے لئے شکریہ
اس میں اک دو جگہ ٹائپو ہیں اگر تدوین کا ٹائم حتم نہیں ہوا ہے تو دیکھ لیں ۔
میری نامہ بری آنسو کرے گے
کریں
محل مینار کیا کرنے ہے مجھ کو
ہیں
حضور آے گے جب میری لحد میں
آئیں
ملی جالی اگر جنت میں کوئی
جاگیر
بصیرت آگاہی ادراک لوں گا
آگہی
 
نبی کے راستے کی خاک لوں گا
میں سب سے قیمتی پوشاک لوں گا

محل مینار کیا کرنے ہے مجھ کو
مدینے کے خس و خاشاک لوں گا

شاہِ کونین کی فاقہ کشی سے
میں اپنی روح کی خوراک لوں گا

میری نامہ بری آنسو کرے گے
میں ان سے دیدہ نمناک لوں گا

میری خواہش اگر پوچھی انہوں نے
میں استحکام عرض پاک لوں گا

حضور آے گے جب میری لحد میں
زمین سےقیمت افلاک لوں گا

ملی جالی اگر جنت میں کوئی
تو دہلیز شاہ لو لاک لوں گا

میں ان سے آخری دم تک مظفر
بصیرت آگاہی ادراک لوں گا
طالب دعا-محمد نبیل اصغر،
کن جگہوں میں ٹائپو ہے بتا دے
 

یوسف سلطان

محفلین
کن جگہوں میں ٹائپو ہے بتا دے

محمد نبیل اصغربھائی جو الفاظ نیلے ہیں ان کو ٹھیک کرنا ہے ۔
نبی کے راستے کی خاک لوں گا
میں سب سے قیمتی پوشاک لوں گا

محل مینار کیا کرنےہے مجھ کو
مدینے کے خس و خاشاک لوں گا

شاہِ کونین کی فاقہ کشی سے
میں اپنی روح کی خوراک لوں گا

میری نامہ بری آنسو کرے گے
میں ان سے دیدہ نمناک لوں گا

میری خواہش اگر پوچھی انہوں نے
میں استحکام عرض پاک لوں گا

حضوراے گے جب میری لحد میں
زمین سےقیمت افلاک لوں گا

ملی جالی اگر جنت میں کوئی
تو دہلیز شاہ لو لاک لوں گا

میں ان سے آخری دم تک مظفر
بصیرت آگاہی ادراک لوں گا
 
Top