نظم کسی کے پاس ہے

ایک ڈرامے امر بیل کا ٹائیٹل سانگ

یہ ضروری تو نہیں میری وفاوں کے لیے
تو بھی دن رات جلے مجھ سے محبت بھی کرے

اگر آپ کو معلوم ہے کہ کس نے گائی ہے اور کس البم میں ہے تو پلیز ضرور بتائیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
میرے ہمنام بھائی شعر تو اچھا ہیں مگر پتا نہیں کس ڈرامے کا ہیں میں نے تو دیکھا بھی نہیں ہیں اگر دیکھا ہو تا تو ضرور بتاتا
 
Top