نشان حیدر

پپو

محفلین
نشان حیدر ایک مرد مجاہد کی شہادت کے بعد ہی دیا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ بے حد عزت، تین بچوں کی مکمل تعلیم اور سپورٹ اور 75 ایکڑ زرعی زمین دی جاتی ہے

سب سے قابل فخر ضلع گجرات ہے جہاں سے سرور ، طفیل ، بھٹی، اکرم اور شریف جیسے بہادروں کا تعلق ہے۔ ان سب کو، مادر وطن کے محافظوں کو اور خاص طور پر ضلع گجرات کو سات سلام ۔

جو لوگ پاکستانی فوج، عوام اور عوام کے منتخب نمائندوں پر حملے کررہے ہیں وہ فساد کررہے ہیں۔
بھائی فاروق یہ میجر طفیل محمد شہید کا تعلق آپ نے کہاں‌سے گجرات سے جوڑ دیا یہ تو میرے شہر بورے والا کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں‌ اور ان کا مزار بھی ادھر ہی ہے اب اس گاؤں کا نام طفیل آباد رکھ دیا گیا ہے
 
جی بالکل درست کہا آپ نے۔
 
Top