نسوار۔۔۔

سید زبیر

محفلین
نسوار افغانستان،ایران ، پاکستان ،بھارت ، قزاقستان، ازبکستان ،تاجکستان اور کرغیزستان میں استعمال ہوتی ہیں مغرب میں کولمبس کے دوسرے بحری سفر 1493-1496 کے بعد رومن پین نامی ایک سپینی monk نے متعارف کرایا۔ 1561 میں پرتگال میں فرانسیسی سفیر 'جین نکوٹ' نے کیتھرین کو اس کے بیٹے کو میگرین کی بیماری کی دوائی کے طور پر بھیجا ۔

مزید تفصیلات کے خواہاں http://en.wikipedia.org/wiki/Naswar ملاحظہ کریں
 
Top