نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

زوجہ اظہر

محفلین
کوئی سرگوشی کرنا سکھا دے

عاطف سعد 2 کا کام اچھا ہے لیکن ان کے مراسلوں کو کسی ایک عنوان کے تحت کردیا جائے تو ٹیٹوریل کی اور دوسری چیزیں ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی
 

محمداحمد

لائبریرین
کوئی سرگوشی کرنا سکھا دے
السلام علیکم
ایڈیٹر میں دیگر آئکنز کے ساتھ تین عمودی نقطے بھی موجود ہیں ۔ یہ اضافی اختیارات کے لئے ہیں۔ ان پر کلک کیجے ۔

پھر ایک آئکن تلاش کیجے کہ جس میں ایک آنکھ پر ایک خط تنسیخ موجود ہے۔ اس پر کلک کیجے۔

سرگوشی کا عنوان منتخب کیجے۔
اور پھر سرگوشی کی عبارت لکھیے۔
ڈن

یہ ترتیب لیپ ٹاپ کے اعتبار سے ہے۔
 

زوجہ اظہر

محفلین
السلام علیکم
ایڈیٹر میں دیگر آئکنز کے ساتھ تین عمودی نقطے بھی موجود ہیں ۔ یہ اضافی اختیارات کے لئے ہیں۔ ان پر کلک کیجے ۔

پھر ایک آئکن تلاش کیجے کہ جس میں ایک آنکھ پر ایک خط تنسیخ موجود ہے۔ اس پر کلک کیجے۔

سرگوشی کا عنوان منتخب کیجے۔
اور پھر سرگوشی کی عبارت لکھیے۔
ڈن

یہ ترتیب لیپ ٹاپ کے اعتبار سے ہے۔
السلام علیکم
اللہ نے آپ کو میری مدد کے لئے بھیج دیا
بے حد شکریہ جناب
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ جناب
مگر میرا چیک ہٹا ہوا ہے مگر پھر بھی آخری سرگرمی موجود ہے
اگر سیٹنگز میں یہ ٹھیک ہے تو پھر ایسا کیجیئے کہ ایک مرتبہ پھر تصدیق کیجیے اور پھر لاگ آؤٹ ہو کر ذرا وقفے (چند منٹ) کے بعد دوبارہ لاگ ان ہو جائیے اور پھر چیک کر کے دیکھیے ۔اگر پھر بھی صحیح نتیجہ نہ ہو تو اپنے تکنیکی معاونین (نبیل زیک ) سے دریافت کر لیں گے۔وہ یقینا تیر بہ ہدف حل تجویز کردیں گے۔
ویسے امید ہے کہ یونہی ٹھیک ہو جائے گا۔
 
آخری تدوین:

زوجہ اظہر

محفلین
اگر سیٹنگز میں یہ ٹھیک ہے تو پھر ایسا کیجیئے کہ ایک مرتبہ پھر صدیق کیجیے اور پھر لاگ آؤٹ ہو کر ذرا وقفے (چند منٹ) کے بعد دوبارہ لاگ ان ہو جائیے اور پھر چیک کر کے دیکھیے ۔اگر پھر بھی صحیح نتیجہ نہ ہو تو اپنے تکنیکی معاونین (نبیل زیک ) سے دریافت کر لیں گے۔وہ یقینا تیر بہ ہدف حل تجویز کردیں گے۔
ویسے امید ہے کہ یونہی ٹھیک ہو جائے گا۔
کیا ایسا ہوتا ہے کہ آخری سرگرمی صرف آنلائن ہونے پر نظر آتی ہو
 
Top