نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

ابهی تو مجھے یہ بھی نہیں پتا تھا اسکی جانکاری لینے پر اتنا شور ہوگا ورنہ ہم تو سوچتے بهی نہیں۔ خیر محمد تابش صدیقی بهائ کچھ حد ٹھیک اب ہوئیں ہیں۔ کیوں پہلے صرف جانکاری لینی تھی.۔۔ اب نیت بگڑ رہی ہے:sneaky:
 
ہمیں کام پر ایک دو بار اتفاق ہوا تھا لیکن فانٹس کا سسٹم چیک کرنے کا موقع نہیں ملا۔
ونڈوز ہونے کے ناطے قرینِ قیاس تو یہی ہے کہ کوئی فونٹس کا فولڈر ہو گا، اور اس میں با آسانی کاپی کر کے چلایا جا سکے گا، جیسا کہ ڈیسکٹاپ ونڈوز میں ہوتا ہے۔
 
Top