نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

یہ تو سب محفلیں جانتے ہیں بڑی شئے کون ہے انصاف کرنے والے بہتر لوگ موجود ہیں محفل میں :rollingonthefloor:
انیس الرحمن بھائی سے ہی انصاف کروا لیتے ہیں :rollingonthefloor:
مطلب یہ تو طے ہے کہ دونوں شئے ہیں (میں نے نہیں کہا آپ دونوں نے خود قبولا)۔۔۔:grin:
بھئی جس کا قد اونچا وہ بڑی شئے۔۔۔ بس ۔۔۔۔ ہوگیا انصاف۔۔۔:laugh:
انہوں نے مجھے دادی اور تمہیں نانی بنا دینا ٹینشن ناٹ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ارے ہاں یاد آیا میری نانی کہاں ہیں کافی عرصے سے؟؟؟
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ لو جناب مکمل طریقہ کار
http://www.azmiislamiczone.com/2015/02/NastaleeqFontForMobile.html?spref=fb&m=1
جناب بہت بہت شکریہ،
آپ کی وجہ سے وہ کام ہوگیا جس کے پیچھے 4 ماہ سے پریشان تھا... اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے اور آپ کے گھر والوں کے لیے
جب جب اسے استعمال کرو گا انشاءاللہ ضرور آپ کے لیے دعا کروں گا..
جزاک اللہ
اردو محفل زندہ باد
 
جب پہلی دفعہ روٹ کیا تھا اپنا موبائل تو میرے ساتھ یہ مشکل ہوئی تھی کافی کوشش کے بعد میں نے ٹھیک کر لیا تھا
زیادہ کوشش نہیں کی۔
پلے سروس دوبارہ انسٹال کی اور مسئلہ حل۔
یہ آئیڈیا آپ کی پوسٹ سے ہی آیا تھا۔ اس کے لیے شکریہ۔
 
اینڈریویڈ میں وائ فائ ہیک کرن ممکن ہے۔۔ اگر ڈیاوایس روٹ ہو تو۔۔۔؟
دستخط میں:
یا الہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے​
یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے​
اور وائی فائی ہیک کرنے کے طریقے پوچھنا تو مناسب نہ ہوا نا بھائی۔ :)
 
دستخط میں:
یا الہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے​
اور وائی فائی ہیک کرنے کے طریقے پوچھنا تو مناسب نہ ہوا نا بھائی۔ :)
جناب میں نے طریقہ تو نہیں پوچھا ہے:) میرے دوست کی دوکان کا وائ فائ شاید کوئ ہیک کرتا ہے۔ کچھ لوگ موبائل لے کر آس پاس کھڑے رہتے ہیں اسی لئے جانکاری لیا:)
 
جناب میں نے طریقہ تو نہیں پوچھا ہے:) میرے دوست کی دوکان کا وائ فائ شاید کوئ ہیک کرتا ہے۔ کچھ لوگ موبائل لے کر آس پاس کھڑے رہتے ہیں اسی لئے جانکاری لیا:)
جناب خان صاحب اگر آپ کے فون پر کسی وائی فائی کا پاسوڈ لگا ہوا ہے تو آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں پاسوڈ کیا ہے
 
جناب خان صاحب اگر آپ کے فون پر کسی وائی فائی کا پاسوڈ لگا ہوا ہے تو آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں پاسوڈ کیا ہے
نہیں جی پتا نہیں کرنا ہے آپ کوئ تھریڈز بنا دیں جس سے سب کو فائدہ ہو جائے لیکن میرے لئے خاص طور پر نہ کیجئے یہان کچھ اور ہی مطلب نکلتا ہے بات کا۔:D
 
Top