نزلہ و زکام

عرفان سعید نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 2, 2018

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    نزلہ و زکام

    بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں
    ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا

    (عرفان)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سائنسی تحقیق معلوم ہوتی ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بیالوجی سے متعلق اشعار کی نادیدہ لڑی کی جانب عمدہ پیش رفت! :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نادیدہ کیوں ہوگئی؟
     
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ناآفریدہ زیادہ مناسب ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ کو کہاں نظر آئی ؟:p
     
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہی تو سوال تھا کہ نظر آئے بغیر ہی۔۔۔۔۔ :)
     
  9. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اچھا اچھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر