نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!
حاضر ہیں حالیہ رائے شماری کے نتائج، جن سے کم و بیش آپ سبھی واقف ہوں گے۔ :)
لیکن یہاں مختلف کیٹگریز کے نتائج کی پرسنٹیج دکھائی جائے گی اور ایوارڈ کے حق دار قرار پانے والوں کو بیج اور اسناد جاری ہوں گی۔

نوٹ :سٹیج پر آنے اور اپنا ایوارڈ وصول کرنے سے پہلے کچھ باتیں نوٹ کر لیں۔
1۔ سٹیج پر آتے ہوئے اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھیں اور نروس بالکل نہ ہوں، کہیں لوگ یہ نہ سمجھیں کہ آپ کو ایوارڈ زبردستی دیا جا رہا ہے اور آپ اس کے حق دار نہیں ہیں۔ :)
2۔ بیج وصول کرنے کے لیے تھوڑا جھک جائیں کیونکہ میرے سے اتنا اوپر نہیں ہوا جائے گا۔ :)
3۔ سند وصول کرنے کے لیے دایاں ہاتھ پہلے بڑھائیں پھر بایاں۔۔ :)
4۔ سٹیج سے اترتے ہوئے مسکرانا مت بھولیں! :)


کیٹگری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات
عمومی نتائج کچھ یوں رہے
image%2B%282%29.png


اور ایوارڈ کے حق دار قرار پاتے ہیں

قیصرانی




01.png


اور یہ آپ کی سند :)
آپ کو بہت مبارک ہو! :)
1.png
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیٹگری : بہترین سلسلہ

عمومی نتائج
image%2B%286%29.png



اور بہترین سلسلہ محفل کی بارہ دری قرار پایا ہے۔ جس کی خالق مقدس آپی ہیں۔
اس لیے یہ ایوارڈ انہی کو جاتا ہے۔ :)

05.png


05_1.png
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیٹگری : شاپر محفل
ہنسی مذاق میں شامل کی گئی اس کیٹگری کی رائے شماری بھی ہوگئی اور گرافکس بھی بن گئے سو اس کے نتائج بھی سن لیجئے۔ :)

image%2B%2811%29.png


اور شاپر محفل

نیرنگ خیال

کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے! :)

10.png


10_1.png
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیٹگری : بہترین مزاح نگار

جس کا نتیجہ کچھ اس قسم کا رہا :)

image%2B%2813%29.png


اور وہ خوش نصیب جن کو آپ نے بہترین مزاح نگار کے طور پر منتخب کیا :)

نیرنگ خیال

12.png


11_1.png

 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیٹگری : مجھے تم یاد آتے ہو!

جس کے نتائج کچھ اس قسم کے رہے۔

image%2B%2814%29.png


اور آپ کا کہنا ہے کہ آپ

مقدس

کو سب سے زیادہ یاد کرتے ہیں۔ :)


13.png


13_1.png
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کے ساتھ میں اپنی ٹیم کی بے حد مشکور ہوں جن کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا۔ جس میں محمداحمد ، ابن سعید ، محمد خلیل الرحمن ، نایاب شامل ہیں۔ خاص طور پر گرافکس بنانے میں ہمیں سید فصیح احمد بھائی کی خدمات حاصل رہیں۔ اور لاسٹ بٹ ناٹ دا لیسٹ ماہی احمد کے آئیڈیاز۔۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
میری طرف سے تمام ایوارڈ ونرز کو بہت بہت مبارک ہو :) :)
میری دعا ہے یہ محفل یوں ہی ہنستی مسکراتی رہے ۔۔۔۔۔۔ اور ایسے سوہنے سوہنے یاروں سے ہری بھری رہے ، آمین !! :) :)
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
قیصرانی جی @امجدمیانداد@حسان خان بہت بہت مبارک ہو۔ قیصرانی جی آپ تھکتے نہیں ہی ہی ہی ایوارڈ لے لے کر۔ بہت پرانا ایڈ یاد آگیا،ویسے ایوارڈلین دا گُر تے دسو ٖقیصرانی جی؟
 
Top