نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے قائدانہ اوصاف

ام اویس

محفلین
قیادت کے اہم ترین گیارہ اوصاف:
نبی آخر الزماں صلی الله علیہ وآلہ وسلم ان اوصاف کا بہترین نمونہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱- دیانت و امانت: دیانت و سچائی کی شہرت حاصل ہونا ، مثالی نمونہ بننا
۲- حکیمانہ سوچ کے ساتھ منزل کا تعین کرنا اور پُرجوش ترغیب کے ساتھ منزل کی طرف گامزن کرنے پر آمادہ کرنے کی صلاحیت
۳- شجاعت و بہادری: نامساعد حالات میں ہمت حوصلے اور بہادری کا مظاہرہ کرنا
۴-قابلیت: مؤثر، قابلِ اعتماد
۵-انصاف(شفافیت): معاملات میں سب کے ساتھ عدل و انصاف پر مبنی برتاؤ
۶-فیصلے کی قوت: معاملے کے تمام پہلوؤں پر غور کرکے واضح اور دو ٹوک فیصلہ کرنا
۷-عملی نمونہ: عملی مثال بن کر رہنا، دکھ سکھ میں لوگوں کے ساتھ شامل ہونا
۸-حکمت: علم و دوراندیشی کی بنیاد ہر فیصلے کی صلاحیت
۹-صبر و استقامت: ممکن حد تک لچک اور درگذر کی صلاحیت
۱۰۔ہمدردی، گرم جوشی، محبت، نرمی، شفقت، رحم دلی اور قدر دانی کے جذبے سے معمور دل
۱۱- جذباتی و روحانی ذہانت: امید کو جگا سکے، لوگوں کو مقصد اور اس کے مفہوم سے آشنا کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مأخذ : ڈاکٹر نبیل الاعظمی کا مضمون ”سیرت طیبہ: دنیا بدلنے کی گیارہ صفات“
 

ام اویس

محفلین
اگر ان نکات کی تفصیل بھی بیان ہوجائے تو یقیناً معلومات میں اضافہ اور عوام الناس کے استفادہ کا باعث ہوگا!!!
جی ارادہ یہی ہے کہ ان نکات کی تفصیل کے لیے سیرت النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور احادیث سے مستند مواد اکٹھا کیا جائے۔
 
Top