نبیل بھاہی سے گزارش

علی وقاص

محفلین
نبیل بھاہی میری آپ سے گزارش ہے کہ میں کچھ سمائلز add کرنا چاہتا ھو کیا اگر میں آپ کو سمائلز sendکر دو تو آپ اسے add کردیں گے۔
آپ کے جواب کا منتزر رہو گا۔
:pak::pak::pak::pak:
 

نبیل

تکنیکی معاون
علی وقاص، میں وعدہ نہیں کر سکتا۔ سمائلیز کے سلسلے میں ہر ایک کی پسند علیحدہ ہوتی ہے۔ فورم پر کسٹم سمائلیز کی سہولت موجود ہے، لیکن یہ سہولت بھی لائبریری ٹیم تک محدود ہے۔
 
Top