نبیل بھائی سے ایک نیوز ٹکر پلگ ان کا تھیم میں ایڈجسٹ کرنے کا PHPکوڈ بنوانا ہے۔

ڈیئر نبیل بھائی آپ سے ایک بہت بڑی درخواست ہے۔جو کہ آپ کے پیش نظر ہے۔یہ ایک پلگ ان کا لنک دیا جارہا ہے۔ جو کہ نیوز ٹکر کا ہے۔اور یہ ویجڈ کے طور پر توکام کر رہا ہے۔ لیکن پرابلم یہ ہے۔کہ تھیم میں ڈائریکٹ اپلائی کرنے کا کوڈ نہیں ہے۔ لنک دے رہا ہوں اور اس کا کؤڈ بنا دیں۔امید ہے۔آپ کو یہ ٹکر پسند آئےگا۔
http://www.jquerynewsticker.com/
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں معذرت چاہتا ہوں، فی الحال اس کام کے لیے میرے پاس فرصت نہیں ہے۔ البتہ کوئی اور دوست اس سلسلے میں چاہیں تو آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
والسلام
 
ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ ک مسئلہ کیا ہے؟ اس کی سائٹ پر تو سب کچھ بڑی وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔ :)
 
Top