نایاب نصیحتیں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
٭اگر کوئی تمہیں گالیاں دے تو تم اسےایک بڑا سا پتھر اٹھا کر مار دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی ایسی کی تیسی۔

٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔

٭سیدھے منہ بات نہ کرنے والوں کا منہ سیدھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ ہے چھینی ہتھوڑا۔

٭آپ کو راستے میں کوئی اینٹ پڑی نظر آئے تو اس کے ساتھ دوسری اینٹ بھی رکھ دیں، کیونکہ پہلے والی اینٹ بھی تو آخر کسی نہ کسی نے رکھی ہوگی۔

٭کسی کو نصیحت کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ نصیحت وہی اثر کرتی ہے جس میں منہ کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کا بھی استعمال ہو۔

٭خود کشی اکیلے نہ کیجئے بلکہ اپنے کسی دوست کو ساتھ لے جائیے جو آپ کو نہر میں دھکا دے سکے۔

٭بے وقوف کی باتیں ہمیشہ غور سے سننی چاہییں۔ اور جو وہ کہےآپ اس کے الٹ کرنے سے ہمیشہ کامیاب ہوں گے۔

٭اچھا جنریٹر وہی ہے جو لوڈ شیڈنگ میں کام آئے۔

٭کسی عورت یا لڑکی کو مت چھیڑو۔ کیونکہ صرف چھیڑنے کا کیا فائدہ؟

٭ اگر آپ کو کتا کاٹ لے تو آپ اسے کاٹ لیں ۔۔۔۔۔۔ حساب برابر۔

٭اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو ٹنڈ کروا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاپا ہی مکے۔

٭اگر آپ کا قد چھوٹا ہےتو تین چار مرتبہ پھانسی لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر بچ گئے تو بہت فائدہ ہو گا۔

٭اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو چوکیداری کرلیں۔۔۔۔۔۔۔تاکہ کچھ پیسے بھی مل جائیں۔

انتباہ:۔ ان نصیحتوں پر عمل والا نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شکریہ بھتیجے بڑی سرکار کے
مگر کہیں ایسا نہ ہو کہ مجھے کتابیں مفت بانٹنی پڑ جائیں
آپ اپنی کاپی کے پیسے بھیج دو ایڈوانس میں، تاکہ مجھے یقین آ جائے کہ کتاب واقعی ہاتھوں ہاتھ خریدی جائے گی
 
شمشاد

لائبریرین
ایڈوانس تو میں نے اپنی شادی کی مٹھائی کا بھی نہیں دیا تھا، مستقبل بعید میں چھپنے والی مشکوک کتاب کا کیسے دے دوں؟
 
سارہ خان

محفلین
بے وقوف کی باتیں ہمیشہ غور سے سننی چاہییں۔ اور جو وہ کہےآپ اس کے الٹ کرنے سے ہمیشہ کامیاب ہوں گے۔
یعنی کہ ان نصیحتوں پر الٹ عمل کرنا چاہیئے ۔۔۔:ROFLMAO::p
 
٭اگر کوئی تمہیں گالیاں دے تو تم اسےایک بڑا سا پتھر اٹھا کر مار دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اس کی ایسی کی تیسی۔

٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔

٭سیدھے منہ بات نہ کرنے والوں کا منہ سیدھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ ہے چھینی ہتھوڑا۔

٭آپ کو راستے میں کوئی اینٹ پڑی نظر آئے تو اس کے ساتھ دوسری اینٹ بھی رکھ دیں، کیونکہ پہلے والی اینٹ بھی تو آخر کسی نہ کسی نے رکھی ہوگی۔

٭کسی کو نصیحت کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ نصیحت وہی اثر کرتی ہے جس میں منہ کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کا بھی استعمال ہو۔

٭خود کشی اکیلے نہ کیجئے بلکہ اپنے کسی دوست کو ساتھ لے جائیے جو آپ کو نہر میں دھکا دے سکے۔

٭بے وقوف کی باتیں ہمیشہ غور سے سننی چاہییں۔ اور جو وہ کہےآپ اس کے الٹ کرنے سے ہمیشہ کامیاب ہوں گے۔

٭اچھا جنریٹر وہی ہے جو لوڈ شیڈنگ میں کام آئے۔

٭کسی عورت یا لڑکی کو مت چھیڑو۔ کیونکہ صرف چھیڑنے کا کیا فائدہ؟

٭ اگر آپ کو کتا کاٹ لے تو آپ اسے کاٹ لیں ۔۔۔ ۔۔۔ حساب برابر۔

٭اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو ٹنڈ کروا لیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سیاپا ہی مکے۔

٭اگر آپ کا قد چھوٹا ہےتو تین چار مرتبہ پھانسی لیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اگر بچ گئے تو بہت فائدہ ہو گا۔

٭اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو چوکیداری کرلیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔تاکہ کچھ پیسے بھی مل جائیں۔

انتباہ:۔ ان نصیحتوں پر عمل والا نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔
کافی تخلیقی ذہن ہے آپ کا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 
یوسف-2

محفلین
٭اگر کوئی تمہیں گالیاں دے تو تم اسےایک بڑا سا پتھر اٹھا کر مار دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اس کی ایسی کی تیسی۔
(×) تاکہ آئندہ ”وہ“ آپ کو ”صرف“ گالیوں سے نہ نوازے :D

٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔
(×) یہاں مصیبت سے مراد ماسی مصیبتے ہے، جسے دیکھتے ہی آپ کا گھبرا جانا اور آپ کے گھبراتے ہی ماسی کا مسکرا دینا اور یوں آپ کو صحیح حل مل جانا :D

٭سیدھے منہ بات نہ کرنے والوں کا منہ سیدھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ ہے چھینی ہتھوڑا۔
(×) میاں پھر شادی کے بعد ”چھوٹی غالب“ کو منہ دکھائی میں چھینی ہتھوڑا دینا نہ بھولنا تاکہ بعد ازاں اسے دقت نہ ہو :D

٭آپ کو راستے میں کوئی اینٹ پڑی نظر آئے تو اس کے ساتھ دوسری اینٹ بھی رکھ دیں، کیونکہ پہلے والی اینٹ بھی تو آخر کسی نہ کسی نے رکھی ہوگی۔
(×) ساتھ کی بجائے اوپرتلے رکھ دیں کہ آپ کے پیچھے اور لوگ بھی آتے ہوں گے۔ اس طرح شام تلک ”راستے کی دیوار“ تو مفت میں تعمیر ہوجائے گی :D

٭کسی کو نصیحت کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ نصیحت وہی اثر کرتی ہے جس میں منہ کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کا بھی استعمال ہو۔
(×) کیونکہ بن ہاتھوں کے استعمال والی ”نصیحت“ اور ”آہ“ دوپٹہ بدل بہنیں ہیں، ایک عمر چاہئے انہیں ”اثر“ ہونے تک :D

٭خود کشی اکیلے نہ کیجئے بلکہ اپنے کسی دوست کو ساتھ لے جائیے جو آپ کو نہر میں دھکا دے سکے۔
(×) بلکہ بہتر ہے بہت سے دوستوں اور سامان پکنک کے ساتھ جائیے کہ اگر نہر سوکھی ملے تو نہر میں پانی آنے تلک ”لبِ نہر کے کنارے“ پکنک مناتے رہئیے۔ پکنک کی پکنک، خودکشی کی خودکشی :D

٭بے وقوف کی باتیں ہمیشہ غور سے سننی چاہییں۔ اور جو وہ کہےآپ اس کے الٹ کرنے سے ہمیشہ کامیاب ہوں گے۔
(×) اس کا جواب تو اوپر آپ کو مل ہی چکا ہے۔ ہم سب آپ کی باتیں نہایت غور سے سن رہے ہیں تاکہ بعد میں ۔ ۔ ۔ :D

٭اچھا جنریٹر وہی ہے جو لوڈ شیڈنگ میں کام آئے۔
(×) اور بہترین ” جِن ریٹر“ وہ جس کی مارکیٹ ریٹنگ تو اول درجے کی ہو لیکن چار دن کی چاندنی کی طرح پھر وہی اندھیری رات، لوڈ شیڈنگ اور جن ریٹر کے ساتھ :D
٭کسی عورت یا لڑکی کو مت چھیڑو۔ کیونکہ صرف چھیڑنے کا کیا فائدہ؟

٭ اگر آپ کو کتا کاٹ لے تو آپ اسے کاٹ لیں ۔۔۔ ۔۔۔ حساب برابر۔
(×) تاکہ سعید احمد عباسی ”خبر“ بنا سکین کہ آج چھوٹے غالب نے دن دیہاڑے ۔ ۔ ۔ :D صحافیوں کے مطابق یہ ”خبر“ نہیں ہے کہ کسی کتے نے آدمی کو کاٹ لیا بلکہ خبر یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ :D

٭اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو ٹنڈ کروا لیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سیاپا ہی مکے۔
(×) اور اگر آپ خود بنفس نفیس (کسی کے آگے پیچھے) گرتے پڑتے ہیں تو۔۔ ۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں :D

٭اگر آپ کا قد چھوٹا ہےتو تین چار مرتبہ پھانسی لیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اگر بچ گئے تو بہت فائدہ ہو گا۔
(×) اور پھانسی ”لینے“ سے قبل کسی ”جمہوری پارٹی“ کو ضرور جوائن کرلیں، تاکہ اگر خدا نخواستہ پھانسی سے ”بچ“ نہ پائے تو ”سیاسی شہادت“ تو پکی ہو۔ :D

٭اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو چوکیداری کرلیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔تاکہ کچھ پیسے بھی مل جائیں۔
(×) دن کو تو آپ دفتر مین بھی سو سکتے ہیں، بلکہ سوتے ہی رہتے ہیں، جبھی تو رات کو نیند نہیں آتی :D

٭ انتباہ:۔ ان نصیحتوں پر عمل والا نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔
(×) نصیحت کرنے والے کا ”حساب عذاب“ الگ سے ہوگا :D
 
یوسف-2

محفلین
اچھا جی۔ کیا اس محفل میں کوئی کالا کوا بھی ہے؟ نشاندہی تو کردیں۔
کالے کوے کا ہر محفل میں موجود ہونا ضروری نہیں ۔ وہ آجکل بہت ”مصروف“ ہوتا ہے۔ جہاں کسی محفل میں کسی نے جھوٹ بولا، وہ اسے کاٹ کر اُڑ جاتا ہے۔ اسے اور بھی بہت سی محفلوں کا ”وزٹ“ جوکرنا پڑتا ہے :D
 
بہت خوب
 
Top