اشعار میں ان کے استعمال کا قاعدہ کیا ہے کیا نفی کے لیے دونوں استعمال کیے جا سکتے ہیں ؟
توقیر عالم محفلین فروری 2، 2018 #1 اشعار میں ان کے استعمال کا قاعدہ کیا ہے کیا نفی کے لیے دونوں استعمال کیے جا سکتے ہیں ؟
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 2، 2018 #2 ناں کا لفظ اردو میں نہیں ہے۔ نا اور نہ کے حوالے سے پچھلے دنوں یہاں بات ہوئی ہے۔