جون ایلیا ناکارہ

دل جان

محفلین
کون آیا ہے؟
کوئی نہیں ہے، پاگل!
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہے.....
اچھا! یوں ہے؟
بیکاری میں ذات کے زخموں کی سوزش کو اور بڑھانے..
تیز روی کی راہگزر سے..
محنت کوش اور کام کے دن کی..
دھول آئی ہے، دھوپ آئی ہے!
جانے یہ کس دھیان میں تھا میں..
آتا تو ... اچھا.. کون آتا؟
کس کو آنا تھا، کون آتا....
 
Top