تعارف ناچیز کا تعارف

محمد عبدالرؤوف نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 25, 2021

  1. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    میرا نام عبدالروؤف ہے میری پیدائش 20 اکتوبر 1979 میں ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی گو کہ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی مگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے میں نے لندن کا قصد نہیں کیا کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر اس کی نوبت ہی نہیں آئی :)
    گوگل میاں کا بے حد شکر گزار ہوں جس سے میں نے ایک شعر کے ڈھونڈنے میں مدد کیا لی کہ گوگل میاں نے مجھے اردو محفل کا راستہ دکھا دیا۔ وہ دن تھا یا آج کا دن محفل سے الفت و محبت میں اضافہ ہی ہوا ہے کیونکہ محفل کے اساتذہ ہوں یا مجھ جیسے طالب علم سب میں الفت و محبت کا تعلق دیکھ کر دل مزید کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یوں تو مجھے محفل کا رکن ہوئے کافی عرصہ بیت چکا ہے تقریباً محفل کے اراکین سے واقفیت ہو چکی ہے مگر میں نے محمداحمد بھائی کے حکم پر تعارف فورم میں تعمیلِ فرمان کی غرض سے تعارف پیش کر دیا،
    تاکہ سند رہے :LOL:
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 10, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    1,046
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    بڑی دیر کردی جناب آتے آتے :)
    خیر ”دیر آید درست آید“
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفل میں خوش آمدید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    362
    موڈ:
    Amused
    وعلیکم السلام ورحمة الله
    سر آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوش آمدید !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت خوش آمدید ! جناب ما ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب
     
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    باضابطہ خوش آمدید :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    تمام احباب کا شکریہ، جیتے رہیے، سلامت رہیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,926
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ بھی خوب رہی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ ابھی جلد تو ہم لوگوں نے آپ کے نام رکھنے کی رسم کروائی تھی اور اب ہمیں ہی تعارف دے رہیں ہیں ۔۔۔

    ویسے بہت بہت خوش آمدید ۔۔۔ :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلیٰ محمد عبدالرؤوف بھیا خوش آمدید ۔اُردو محفل کی الفت و محبت دن دونی اور رات چوگنی ترقی کرے آمین
    ڈھیروں دعائیں جیتے رہیے۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خوش آمدید۔۔۔آپ بھی خوش رہیں،شادوآباد رہیں،بامراد رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    سب سے پہلے تو شکریہ
    میری مجال کہ نام رکھنے والوں کے سامنے پر بھی مار سکوں:) یہ تو بس احباب کا حکم تھا سو تعمیل کر دی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    بہت شکریہ آپا
    اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے، آمین
     
  18. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,954
    بہت شکریہ بہنا
    اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں قدم قدم پر خوشیاں عطا فرمائے، آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    جی آیاں نوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر