1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

ڈاکٹر عظیم سہارنپوری نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2020

  1. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    جزاک اللہ فی الدارین خیرا
    سب دوستوں کا دل سے شکر گزار ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    شکریہ قابل، ذہین، خوش قسمت، خوش مزاج
    آدم زاد

    اللہ دو جہاں میں خوش رکھے
     
    آخری تدوین: ‏اگست 28, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    شکریہ




    اللہ دو جہاں میں خوش رکھے
     
    آخری تدوین: ‏اگست 28, 2020
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    میرے سب دوستوں اور کرم فرماؤں کا شکریہ




    اللہ دو جہاں میں خوش رکھے
     
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    راحل صاحب اپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ میں تو انتہائی سادہ مزاج سادہ دل کا ایک چھوٹا سا آدمی ہوں
     
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    چلئے جی کوئی تو اپنا ہم ضلع نکلا۔خوش آمدید عظیم صاحب ! ناچیز بھی سہارنپور کے ایک گاؤں تھیتکی سے تعلق رکھتا ہے۔آپ کو یہاں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انٹرنیٹ نے پوری دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا ہے۔ اور کتنی خوشی ہوتی ہے جب انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی اپنے علاقے کا مل جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    جی شمشاد صاحب !!
    تقریبا ویسا ہی احساس ہوتا ہے جیسا پردیس میں کسی ہم وطن سے مل کر ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
     
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    او ہو واقعی
    مجھے بھی بڑی خوشی ہوئی ہے

    تھیتکی دیوبند کے قریب ہے شاید
     
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    شکریہ حضور
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,664
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکمُ السلام
    جناب ڈاکٹر صاحب
    خوش آمدید خوش آمدید!!!!!
    بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    جی ہاں ! دیوبند سے ۷ کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    سر پانچ سال میں کون سا ڈپلومہ کیا جس کے بعد ڈاکٹری شروع ہو گئی
    آپ کی روداد پڑھ کر مجھے مصری لوگ یاد آگئے، وہاں بھی ایک آدمی ایک ہی وقت میں ڈاکٹر اور انجینئر ہوتا ہے. جو کام ملے اس کی سند موجود ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted

    آپ کی بات سے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہو بھائی مجھے اس بات کی بالکل ضرورت نہیں ہے کہ جسے میری بات پر یقین نہ ہو میں اس کو یقین دلاؤں میں انجینیر نہیں ہوں اور نہ میں نے کہیں لکھا ہے کہ میں انجینیرہوں ہاں وکالت ضرور پڑھی ہے
     
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    اوہ شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    نہ دلائیں یقین
    مجھے تو پتہ تھا کہ ڈاکٹری کے لئے ڈپلومہ نہیں چاہیے بلکہ ڈگری چاہیے. MBBS کی
     

اس صفحے کی تشہیر