نام تبدیل

جمیل قادری

محفلین
میں ہوں.میرا اکاؤنٹ ھے جمیل قادری. اس اکاؤنٹ کوختم کردیں .‏Jamil Qadri‏ .والی اکاؤنٹ کو جمیل قادری لکھ دیں
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
میں ہوں.میرا اکاؤنٹ ھے جمیل قادری. اس اکاؤنٹ کوختم کردیں .‏Jamil Qadri‏ .والی اکاؤنٹ کو جمیل قادری لکھ دیں
قادری صاحب، یہ سیکیورٹی بریچ ہے کہ کسی کے کہنے پر ایک اکاؤنٹ بند کر کے دوسرا اس ک نام سے بنا دیا جائے۔ مثلاً اگر میں کہوں کہ ابن سعید میرا اکاؤنٹ ہے، اس اکاؤنٹ کو ختم کر دیں اور میرے اس فاتح والے اکاؤنٹ کو ابن سعید لکھ دیں۔
اس کا حل ہے یہ ہے کہ آپ اس اکاؤنٹ سے داخل ہو جایا کریں یا وہاں سے جا کر یہی درخواست کریں۔ اگر پاس ورڈ بھول چکا ہے تو ای میل پر منگوا لیں یعنی ری سیٹ کر لیں۔
 
کل ہم نے دونوں اکاؤنٹ کی تفصیلات دیکھنے کی کوشش کی تھی۔ ان میں بہت کم مماثلت ہے، مثلاً تاریخ پیداش تک مختلف ہے۔ ہم یقیناً چاہیں گے کہ دونوں کھاتوں کو ضم کر دیں، لیکن اس کے لیے ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ وہ آپ کا ہی اکاؤنٹ ہے۔ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ذاتی مکالمے میں آپ سے اس معاملے میں گفتگو کر کے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک طریقہ کار تو یہ ہوگا کہ آپ کو اس کھاتے میں موجود ای میل پتہ بتا دیں اور کھاتے کی ای میل کنفرمیشن ای میل آپ کو بھیج دیں۔ اگر آپ اپنا وہ ای میل ان باکس چیک کر کے توثیقی ای میل ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو بات بن سکتی ہے۔ :) :) :)
 
Top