نام بتائیں

کیوں جی مجھے سے اوپر والی پوسٹ میں ہا ہا ہا نہیں لکھا ہوا، اور آخر حرف ا یعنی الف ہی ہوا نا یا مجھ سے غلطی ہوگئی ہے :shock:
 

منہاجین

محفلین
د سے داؤد

ایک دفعہ گزرا ہوا نام دوبارہ لکھنا منع ہے۔ اگر آپ اِسے مشروع گردانتے ہیں تو پھر لیجئے میں بھی د سے داؤد ہی لکھے دیتا ہوں۔ بہتر ہوگا اگر آپ د سے کوئی نیا نام تجویز فرمائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top