نام بتائیں آخری حرف سے

الف عین

لائبریرین
یہ ضبط کی ض کہاں سے‌آ گئیم تمھارے نام سے؟ زبیر رضوی کی ی سے نہیں تو و سے دینا تھا نا؟
میں دے دوں۔۔۔۔
وزیر آغا
محتاجِ تعارف نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
شیخ زعیم سجاد، ز سے نام اتنے کم ہیں‌کہ مجھے اپنے آبائی شہرکے مشہور سیاستدان کا نام لینا پڑا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top