روحی بانو، پی ٹی وی اداکارہ
ز زیک مسافر مارچ 6، 2007 #252 شمشاد نے کہا: نادر شاہ ابدالی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون تھا؟
ظ ظفری لائبریرین مارچ 6، 2007 #253 میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی “ احمد شاہ ابدالی “ کے چھوٹے بھائی کا ذکرکر رہے تھے ۔