نام بتائیں آخری حرف سے

شمشاد

لائبریرین
یٰسین
فلسطین کا ایک لیڈر تھا، جسے اسرائیل نے ہیلی کاپٹر سے بم مار کر شہید کیا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
نازیہ حسن مرحومہ۔ پاکستان میں‌ پاپ موسیقی مقبول کرانے میں ان کا اپنے بھائی ذوہیب حسن کے ساتھ بڑا کردار رہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top