نام بتائیں آخری حرف سے

شمشاد

لائبریرین
تو پھر سے شروع کر دیں۔

میں نے لطیف کپاڈیا لکھا تھا۔

اب “ الف “ سے لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون ہیں بھئی اور یہ “ اماگا “ کیا ہے؟
اور قومیت کیا ہے؟ (اپنی معلومات کے لیے)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ کون ہیں بھئی اور یہ “ اماگا “ کیا ہے؟
اور قومیت کیا ہے؟ (اپنی معلومات کے لیے)

جی یہ ہے آرماندو
3904094.jpg


اور یہ ہے اماگا
4155420.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top